تقلیدی مقابلوں کا تیسرا دن
ایکنا: لبنان تشیع جنازہ کے ساتھ شهر قزوین میں قرآنی محفل میں بین الاقوامی قراء شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518034 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
ایکنا: بحرینی عوام نے علامتی طور پر شهید سید حسن نصرالله کو تشیع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518029 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
لبنان تشیع اپ ڈیٹ
ایکنا: عظیم شھداء سید حسن نصرالله و سید هاشم صفیالدین کے تشیع میں شرکت کے لیے مختلف رہنما بیروت پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518027 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: تحریک مقاومت اسلامی لبنان(حزب الله) نے شهید سید حسن نصرالله، کی تقریر کا کلیپ نشر کرتے ہوئے مقابلے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517390 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
ایکنا: سیدهاشم صفیالدین اہم ترین لیڈروں میں شمار ہوتا تھا اور انکو سید حسن نصراللہ کا جانشین اور «سایه نصرالله» کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517343 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
وبینار «سید حسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں؛
ایکنا: وبینار «سیدحسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں شریک خؤاتین نے کہا ہے کہ وہ اس عظیم لیڈر کی راہ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517285 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: شهید سیدحسن نصرالله تاکید کرتے کہ مزاحمت قرآن کے رو سے شروع ہوئی ہے اور جب تک قرآن سے انس ہے مزاحمت جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517275 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا: لبنان و فلسطین حالات اور سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ایرانی قرآنی کیمونٹی نے دستخط مہم شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517200 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: اعلی قومی قرآنی کونسل کے تیرسٹھویں اجلاس میں مقاومتی ممالک میں قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا گیا کہ ایسا مقابلہ شہید کی آرزو میں شامل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517198 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: ڈپٹی حزب الله لبنان کا کہنا تھا کہ سید حسن نصرالله کی شھادت کے باوجود تمام حملے پوری طاقت سے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517197 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: حزب الله لبنان رہنما کی شہادت پر ضاحیه و بیروت کے عوام فرط جذبات سے زارو قطار رونے لگے۔
خبر کا کوڈ: 3517189 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کئی شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ کے علاوہ ترحیم کی مجالس بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3517187 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایکنا: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله؛ ۳۰ سال تک اسلام کی شاندار خدمات کے بعد اپنے شہید دوستوں کے اجتماع سے جا ملے۔
خبر کا کوڈ: 3517184 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: اسرائیل نے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید فضائی حملہ میں نصراللہ کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517179 تاریخ اشاعت : 2024/09/28
ایکنا: حزبالله کی رپورٹ کے مطابق پیجر دھماکوں میں حسن نصراللہ کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517128 تاریخ اشاعت : 2024/09/19
ایکنا: حزبالله لبنان نے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی کو طویل ترین جنگ اور مسلمانوں کی وحدت کا وسیلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516762 تاریخ اشاعت : 2024/07/19
سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزبالله لبنان نے اپنی والدہ کی رسم ترحیم میں کہا کہ رفح میں خوفناک بربریت دنیا کو بیدار کرنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516485 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
ایکنا: حزبالله لبنان رہنما نے ہیلی کاپٹر حادثے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہویے انکی طول عمر کی دعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516432 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: حزبالله لبنان نے شب قدر کے خطاب میں امت مسلمہ کو عالمی یوم قدس میں غزہ کی حمایت میں نکلنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3516133 تاریخ اشاعت : 2024/03/31
سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزبالله لبنان کے رہنما کے مطابق سو دن جنگ کے بعد غاصب رژیم دلدل میں پھنس چکا ہے اور کوئی ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515698 تاریخ اشاعت : 2024/01/16